Archive for the احباب Category

ایک نیا اردو بلاگ ۔ تعارف

اردو بلاگستان میں حالیہ دنوں میں کئی عمدہ اور میعاری بلاگرز کی شمولیت ہوئی ہے اور یہ ایک خوش آئند بات ہے سلسہ اب ایک توازن کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ ہمارے ایک اور ساتھی نے بھی بے حد اصرار کے بعد بالآخر  اردو بلاگنگ کی دنیا میں قدم ر کھ دیا ہے […]

38 Comments

جعفرانّا

جعفر اناّ‌، آداب تمہید و الخابات میں وخت ضائع کرنے کے بجائے ہم براہ راست مطلب کی بات کرنا چاہتے ہیں،  آپ کے خطاں ہم تک پہنچتے رہے ہیں اور ہم آپ کی خلبی کیفیات سے بھی پوری طرح‌ واخف ہیں‌لیکن معاملے میں ہمارا خصور کتنا ہے یہ لوگاں ابھی سمجھنے کو تیار نہیں۔  آپ […]

18 Comments

انٹرنیٹ سہولت یا مصیبت — ٹیگ ڈوری

میرا پاکستان کے افضل صاحب نے انٹرنیٹ‌کے حوالے سے اپنے کچھ خیالات بلاگبند کیے تھے اور دوسرے بلاگرز کو اس سلسلے میں ٹیگ کیا تھا کہ کیا انٹر نیٹ ان کی زندگی میں کس بھی قسم کی مثبت یا منفی تبدیلیاں لارہا ہے یا نہیں۔ براہ راست سوالات کے جوابات یہاں درج ہیں۔ انٹرنیٹ پر […]

13 Comments

یوم ٹیگ و یوم عکس بندی۔ ہفتہ بلاگستان کی خصوصی تحریر

ہفتہ بلاگستان اب آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور تاخیر کے سبب ٹیگ اور عکس بندی ایک ہی پوسٹ میں نمٹا رہا ہوں۔ ٹیگ کا سلسلہ شگفتہ صاحبہ کے بلاگ سے شروع ہوا اور پہلے ہی کئی لوگ اپنا ٹیگ نمٹا چکے اور مجھ تک یہ پہنچا جعفر کے توسط سے۔ تو یہ رہے […]

13 Comments

اردو بلاگنگ۔ ہفتہ بلاگستان کی خصوصی تحریر

ہفتہ بلاگستان کے اس”یوم اردو بلاگنگ” پر مزید بقراطیوں سے بہتر لگا کہ پچھلے دنوں لکھے گئے اچھے مضامین جو شاید کئی نئے بلاگرز کی نظروں سے نہ گزرے ہوں ان کا ربط فراہم کردیا جائے۔ بنیادی طور پر زیادہ تر مضامین منظرنامہ پر نقطہ نظر کے سلسلہ میں ہی لکھے گئے ہیں اور خاص […]

17 Comments

جعفر کا دسترخوان

کھانا پینا انسان کی فطری مجبوری ہے، کیا کھانا، کب کھانا اور کتنا کھانا اختیاری چیزیں ہیں اور جس چیز میں قدرت نے انسان کو اختیار دے رکھا ہو بندوں‌کو زیب نہیں‌ دیتا کہ قدغن لگاتے پھریں۔ انسان کی رحمانی صفت تو اس وقت ظاہر ہوتی جب وہ دسترخوان دراز کرتا ہے؛ کچھ لوگ روکھی […]

9 Comments

اردو بلاگرز سے ایک شکایت

آپ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی شان میں ایک پوسٹ‌لکھیے، طالبان کے امیر ملا عمر کی سوانح عمری تحریر کریں یا پھر پاکستان اور پاکستانیوں‌ کی ایسی تیسی کریں یا پھر مذہب، عورتوں‌ اور مردوں کے بارے میں کچھ لکھ بھیجیے۔ غالب امکان ہے کہ آپ کی سائٹس پر تبصروں کی بھرمار […]

24 Comments

دوزخی بلاگرز

اردو بلاگستان میں‌ ان دنوں بڑی ڈھشم ڈھشم چل رہی ہے، ہمیں‌تو ڈر ہے کہیں مسالک کی بنیاد نہ پڑھ جائے۔ پھر کچھ ایسا ہوگا کہ کسی کا بلاگ کھولا تو پتا چلا لکھا ہے “میرا اردو بلاگ — مسلک اردو ٹیکوی” یا پھر “تیرا بلاگ — مسلک تزکوی”‌ اور آپ کوتو پتہ ہی ہے […]

13 Comments

لینکسیے

ابوشامل صاحب کی تازہ ترین بلاگ پوسٹ ‌پر تحریکی گفتگو چل ہی رہی تھی کہ مکی صاحب نے ایک شاندار اصطلاح‌”لینکسیے”‌ متعارف کروادی۔ میری کم علمی کے اب تک اس اصطلاح سے شاید واقف ہی نہ تھا یا مکی صاحب نے گویا فی البدیہ تاریخ کا ایک در وا کردیا۔ یاران بلاگستان کا تجسس بجا […]

10 Comments

خلیفہ

میاں تمہارے باپ سے بات کرنی پڑے گی۔ ارے ان لونڈوں کو کوئی اور کام ہے کے نہیں۔۔ ارے یہ تو ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔۔ ابھی دیکھو دو گھنٹے میں کیسے بجلی نہیں آتی۔۔ کراچی کے گلی محلوں میں اپنا لڑکپن گزارنے والا کون آدمی خلیفہ سے واقف نہیں ہوگا۔۔ آپ انہیں […]

8 Comments

اب کسے ٹیگوں ؟‌

سب سے پہلے تو “لیٹ لطیف“ بننے کی معذرت لیکن پچھلے دو ہفتے مصروفیات ضرورت سے زیادہ بڑھی ہوئی تھیں۔ جہانزیب نے ٹیگ کا یہ کھیل شروع کیا اور مجھے ماوراء،  ابوشامل، خرم شہزاد اور محمد وارث صاحب نے ٹیگ کیا اور بدتمیز (صاحب) نے یاد دہانی کروائی۔ آپ احباب کا شکریہ۔ اس کھیل کے […]

10 Comments