لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور تمہاری قومیں اور قبیلے بنائے تاکہ ایک دوسرے کو شناخت کرو۔ بیشک اللہ کے نزدیک تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے۔ بیشک اللہ سب کچھ جاننے والا ہے سب سے خبردار ہے۔
Filed Under: Uncategorized
آپ کے تبصرے۔ اب تک کل تعداد ۔
No Comments
اس بارے میں اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں