Archive for March, 2009

خونی غزل

اردو اور شاعری کے تعلق کی گہرائی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر اردو سے شاعری نکال دی جائے تو صرف ہندی باقی رہ جاتی ہے۔ کل جب حلوائی کے لونڈے نے جلیبیاں تلتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ نیاز کے لیے جمعرات کے جمعرات بالوشاہیاں لے جانے والی […]

25 Comments

سندباد ’جہادی‘ ۔

نئے دور کی موسیقی میں ایک چلن جسے حرف عام میں‌ ’ری مکس‘‌ کہا جاتا ہے بہت مشہور ہے۔ ری مکس اور مکس پلیٹ چاٹ‌بنانے کی تراکیب میں خاصی مماثلت پائی جاتی ہے یعنی پرانے دور کا ایک مشہور نغمہ لیں، اس میں بے ہنگم سازو آواز کا اضافہ کریں۔  کسی دوسری قوم کا آدمی […]

5 Comments

ہمارا تجزیہ بھی سن لو یار

لاہور میں‌ سری لنکا کی ٹیم پر حملے کے بعد پاکستانی حکومت کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کی اہمیت بس اتنی ہی رہ گئی ہے جتنی کسی ڈوبتے بینک کے شئیر کی قیمیت۔ اس حملے کے مختلف پہلوؤں پر تجزیوں‌ اور تبصروں کا سلسلہ بڑی شدومد سے جاری ہے اور جب تک بات چیت کے […]

5 Comments

سبز تبصرے

بلاگنگ اور تبصروں کا وہی تعلق ہے جو کسی زمانے میں کرکٹ اور ولز کا ہوا کرتا تھا گو کہ تمباکو نوشی کے مضر اثرات کی وجہ سے انسان کشی کی ذمہ داری کولا کمپنیوں‌ کو سونپ دی گئی ہے لیکن بلاگنگ اور تبصروں کا تعلق اپنی جگہ قائم و دائم ہے۔ جہاں تبصرے بلاگ […]

10 Comments