Archive for the نثری تجربات Category
انڈئی مرغئی
۔۔ پہلا منظر ۔۔ تو آپ کے خیال میں انڈئی بھٹکے ہوئے لوگ ہیں؟ جی بالکل، جب انہیں اس حق بات کا ہی نہیں پتہ کہ بغیر مرغی انڈے کا پیدا ہونا محال ہے اور بجائے مرغی کی پوجا کرنے کے انڈے کی پوجا میں لگے ہیں تو آپ انہیں کیا کہیں گے؟ بس اب [...]
دی کتا
اساتذہ بھی کیا سلیقے سے لکھتے ہیں، ایک ایک لفظ پرویا ہوا معلوم ہوتا ہے کہ خوبی کا تذكرہ کریں تو ایسی عمومیت کہ پڑھنے والے کو لگے گویا میرا ہی بیان ہے اور ہجو کا تو ذکر ہی کیا کہ عنوان پڑھ کر ہی اکثر چہرے سرخ ہوجایا کرتے تھے۔ اب تو یہ خوبی [...]
